ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی

سڈنی: آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سمیت آسمان سے گیند جتنے بڑے اولے پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں  ۔

سوشل میں میڈیا پر وائرل ویڈیوز اورتصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ گیند جتنے اولےآسٹریلوی پارلیمنٹ کی عمارت کو ڈھانپے ہوئے ہیں جبکہ  گھروں اور گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے تیز ہوا کےساتھ سمندری طوفان سے متاثرہو سکتے ہیں، شہری احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔

قبل ازیں گزشتہ سال آسٹریلیا جنگلات میں لگی آگ سے 50 کڑوڑ سے زائد جانور جل کر ہالک ہوچکے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں