English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نجی اسکول کی چھت گرنے سے15 بچے شدید زخمی

بہاولپور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 15 بچے شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں بہاول پبلک اسکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 15 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم مزید بچوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب ہسپتال انظامیہ کے مطابق 4 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے