لاہور(جسارت نیوز )سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی ہدایات پرپاک بنگلا دیش کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو معیاری اور بروقت کھانا فراہم کیا گیا۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پولیس اہلکار کو کھانا فراہم کیا گیا
القمر
