ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں پولیس اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی پر ہائی الرٹ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، جس پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ملفرڈ میں پولیس ایسے شخص کی تصویر منظر عام پر لے آئی جس نے پولیس اسٹیشن اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ تحریری پیغام میں مبینہ شخص کا کہنا تھا کہ داعش اہلکاروں کو قتل کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں