English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر550 ارب ٹیکس وصول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر550 ارب ٹیکس وصول کی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ206 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی بھی وصول کی گئی ۔ سال2018-19 میں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی مد میں470 ارب‘ کسٹم ڈیوٹی کی مد میں80ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر مقامی طو رپر بھی248 ارب روپے سیلز ٹیکس وصول کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے