English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی

بہاولنگر: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو شوٹ کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گائوں میں 11 سالہ عابد اور 16 سالہ نعیم پستول سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو بنارہے تھے کہ اچانک پستول سے فائر ہوگیا جس کے نتیجے میں عابد علی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

دوسری جانب مقامی پولیس نے ملزم نعیم کو حراست میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے