English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عوام کو ایک ماہ میں مہنگائی سے نجات مل جائے گی، اسد قیصر

القمر

صوابی (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کو ایک ماہ میں مہنگائی سے نجات مل جائے گی، حکومت کے عوام دوست فیصلوں کے ثمرات ملنے والے ہیں، وزیراعظم مافیا اور منافع خوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیں البتہ اختلاف رائے ضرور ہے، وزیراعظم آٹے اور چینی بحران میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے