ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین:کرونا وائرس سے مزید 109 افراد ہلاک

بیجنگ: کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وار سے مزید 109 افراد ہلاک جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2345 ہوگئی۔

چین میں کرونا وائرس سے مزید 109 افراد ہلاک ہوگئے،وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2345 ہوگئی جبکہ ملک میں وائرس سے مزید 397 کیس بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 76 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

چین کے علاوہ جنوبی کوریا میں 156 افراد ،جاپان سے آسٹریلیا جانے والے 2 افراد جبکہ ایران میں پراسرار کرونا وائرس کے 3 کیسز سامنے آئے ہیں۔

دوسری جانب امارات کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے مزید 2 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں