English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، نقصان کی اطلاع نہیں ملی

القمر

سوات( آن لائن ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میںزلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارد کی گئی اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی اور ا س کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے