English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رومانیا اور بلغاریا میں یورپی کچرے کے ڈھیروں پر عوام سراپا احتجاج

القمر

بخاریسٹ؍ صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی یورپ کے 2ممالک رومانیا اور بلغاریا میں غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے کوڑا کرکٹ پر احتجاج شروع ہوگیا۔ دونوں ممالک کو کچرے کے بڑے مسائل کا سامنا ہے اوریورپی کمیشن نے ان دونوں ممالک کے خلاف رواں برس کے اوائل میں کارروائی کرنے کا انتباہ بھی جاری کیا تھا۔ دونوں حکومتیں کوڑے کرکٹ کو مناسب انداز میں ری سائیکل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے