FBRچھٹیوں پر پابندی عائد فروری 25, 2020 کراچی (کامرس ڈیسک) ایف بی آر کے ایک سرکلر میں افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا کہا گیا ہے، سرکلر کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔