English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلامتی کونسل کا یمن کی وحدت، سا لمیت اور خود مختاری برقرار رکھنے پر زور

القمر

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف خود مختار ی کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف سے خود مختاری کا اعلان خطرناک پیش رفت ہے۔ سلامتی کونسل یمن کی خود مختاری، سا لمیت اور وحدت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔ دوسری طرف یمنی حکومت نے سلامتی کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے