English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس کی وجہ سے مکائو میں کھیلوں سے ہونے والی آمدنی میں 97فیصد کمی

القمر

200502-04-14
بیجنگ (جسار ت نیوز) چین کے خود مختار علاقے اور تفریحی مقام مکائو میں کھیلوں سے ہونے والی آمدنی میں اپریل کے دوران 97 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا لاک ڈائون کے باعث تمام سرگرمیوں کا تعطل ہے۔گیمنگ انسپکیشن اینڈ کوآردینیشن بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران علاقے کی کل آمدنی 754 ملین پٹاکا (95 ملین ڈالر )رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے