ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت  کی سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

کراچی : سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری دے دی، تنخواہیں اور پینشن ایڈوانس میں دینے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن عیدالفطر سے پہلے ایڈوانس میں جاری کردی جائیگی ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی وفاقی ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہ اور پینشن 21 مئی تک  دینے کا اعلان کیا تھا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں