English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف کی زلمےخلیل زاد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

القمر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بھی  تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے امن عمل کے لئے عزم کا اظہارکرتےہوئے کہا کہ افغان امن کے لیے ہماری حمایت ہماری نیک خواہشات کی عکاس ہے۔

زلمے خلیل زاد نےخطے کے امن واستحکام کیلئے پاکستان کی مستقل کوششوں کو سراہاتے ہوئے تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے