English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلگت بلتستان اسمبلی نے جبری مشقت اور پابند مزدوری بل 2019ء کی پر منظور ی دیدی

القمر

گلگت(اے پی پی)گلگت بلتستان اسمبلی نے جبری مشقت اور پابند مزدوری بل 2019ء کی متفقہ طور پر منظور ی دیدی۔وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے ایوان میں بل پیش کیا جس کی تمام ارکان نے منظوری دیدی،وزیر قانون نے گلگت بلتستان میں تمباکو نوشی پر پابندی کا بل 2020ء بھی پیش کیا جس کی بھی منظوری دیدی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے