English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد آفریدی کا جشن منانے کا انداز کوہلی سے زیادہ مقبول

القمر

لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقرہباً تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں۔ حال ہی میں کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کی جانب سے پول کے ذریعے عوام سے رائے مانگی گئی کہ انہیں دنیا بھر میں کس کرکٹر کا جشن منانے کا انداز سب سے زیادہ پسند ہے۔ اس سلسلے میں شاہد آفریدی کا مقابلہ بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل، ڈیوین براوو، کرس گیل، کیسرک ولیمز اور عمران طاہر سمیت مختلف کرکٹرز سے ہے۔ ووٹنگ میں شاہد آفریدی دیگر کھلاڑیوں پر سبقت لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے