ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی سوڈان میں نسلی فسادات کے باعث 80افراد ہلاک

جوبا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی سوڈان میں نسلی فسادات کے دوران 80 افراد ہلاک اور 50دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرلے گروپ کے مسلح حملہ آوروں نے ارور کاؤنٹی کے 6دیہات پر حملہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس فروری میں ایسی ہی کارروائی کی گئی تھی اور حالیہ واقعہ بھی اسی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کے بعد امدادی تنظیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمی اور لاشیں اسپتال منتقل کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں