ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع کردی گئی۔ پہلے17 مئی تک بند رکھنے دفاتر بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نئے پلان کے تحت اب پی سی بی دفاتر اب عید کی چھٹیوں کے بعد کھلیں گے۔ پی سی بی اسٹاف کو پہلے کی طرح گھروں سے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔البتہ ضروری امورکی انجام دہی کے لیے پہلے سے اطلاع دے کر اسٹاف 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک آفس میں تمام احتیاطی تدابیر یقینی بناکر کام کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ مقامی نیوز ایجنسی نے اس پہلے ایک خبر کے زریعے گزشتہ ہفتے کرکٹ اور ہاکی ہیڈکوارٹرز و دیگر ریجنز آفسز کھلنے کا عندیہ دیا تھا جس کی کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے غلط اطلاع قرار دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں