سانگھڑ /کراچی( نمائندہ جسارت)سانگھڑ سے جسارت کے نمائندے اور نیشنل پریس کلب سانگھڑ سے سابق صدر محمد سلیم ملک کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں،جسارت کے کارکنان اور انتظامیہ دکھ کی اس گھڑی میں محمد سلیم ملک اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ‘ اور ان کی والدہ کی کامل مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبرجمیل کے لیے دعا گو ہیں۔
جسارت کے نمائندہ محمد سلیم ملک کو صدمہ
القمر
