ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے، ترجمان وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت پیٹرولیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی طلب پوری کرنے کیلیے پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 25 مئی کو 2 لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود تھا جو 11 دن کیلیے کافی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر ایک بحری جہاز کیماڑی پورٹ پر پہنچ چکا ہے اور ضروری معاملات طے ہونے کے بعد پیٹرول کی ترسیل شروع ہو جائے گی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں