English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت کو منہ توڑ جواب، پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا

القمر

اسلام آباد: چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا،پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا ہے۔

بھارتی جاسوس ڈورن 650 میٹر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیاتھا ،بھارت دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے