ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر نے کہا کہ گیند کو چمکانا بولرز کی عادت بن جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میچ کے دوران غلطی سے بھی گیند پر تھوک لگا سکتے ہیں، اس کا حل یہ ہے کہ ان کو میچ کے دوران مستقل طور پر ماسک کا پابند کردیا جائے یا اسی طرح کی کوئی اور چیز استعمال کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں