English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپیس ایکس کی خلائی پرواز موسم کی خرابی کے باعث مؤخر

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسااور اسپیس ایکس نے اپنی تاریخی خلائی پرواز کو موسم کی خرابی کے باعث چند دن کے لیے موَخر کر دیا۔ اسپیس ایکس کے راکٹ کریو ڈریگن کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہونا تھا، لیکن عین وقت پر اسے روک دیا گیا۔ ناسا کے مطابق روانگی سے قبل جائزہ لیا گیا تو موافق موسم کے امکانات 50فی صد تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے