English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

القمر

سابق کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وبالنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے ایک وڈیو پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نے کہا کہ صبح اٹھا توپتا چلا میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا وڈیو کو لائیک کیا گیا ہے۔

سابق کپتان وقار یونس کا مزید کہنا تھا کہ یہ میرے اور میری فیملی کیلئے بڑی افسوسناک، تکلیف دہ اور شرمناک بات ہے، مجھے اپنی فیملی زیادہ عزیزہے اس لیے آئندہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے