ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ تعلیم سندھ کا افسران کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

کراچی :محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ سیکریٹری میں افسران اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔

  میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے سیکریٹری خالد حیدر شاہ نے تمام ڈپٹی سیکریٹریز ، ایڈیشنل سیکریٹریز  اور سیکشن آفیسر  کو اپنے ضروری اسٹاف کے ساتھ آفس میں حاضری کو یقینی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام افسران محکمہ ہیلتھ کے تمام پری کوشن کے ساتھ آفس جوائن کریں۔

خالد حیدر شاہ  نے مزید  کہا کہ وبا سے بچنے کے لیے   محکمہ کے تمام آفسران آفس میں سینیٹائزر ، اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں