English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری

القمر

انقرہ(اے پی پی) ترک سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنڈارمیری آپریشنز اور پولیس خصوصی فورس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے علاقے سیرت کی تحصیل پرواری کے کوہِ ہیرے کول پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے 5 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا ہے۔وزیرِ داخلہ سلیمان سوئلو نے ٹویٹر پراس بات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ یہ آپریشنز آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے