استبول (اے پی پی)ترکی کی قومی ائر لائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج سے ابتدائی پروازیں استنبول سے انقرہ، ازمیر، انطالیہ اور ترابزون کے لیے اڑا ئے گی، دیگر ہوائی اڈوں کے لیے مرحلہ وار پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزیر مواصلات و انفرا سٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو کا کہنا ہے کہ آج یکم جون سے اندرون ِ ملک پروازوں کو بحال کر دیا جائیگا۔
ترک ائر لائن اندرون ملک پروازوں کوآج سے بحال کر رہی ہے
القمر
