English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرمپ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں ہیں۔ فاکس نیوز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنات ھا کہ روس کے ساتھ بہت سے مسائل پربات کرنی ہے۔ اگرچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا طرز عمل اچھا نہیں مگر جی سیون کو ان کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے روسی ہم منصب کی گروپ سیون کے اجلاس میں موجودگی کئی مسائل میں مددگار ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے