English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف آپریشن‘ 75 جنگجو مارے گئے

القمر

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 75 جنگجو مارے گئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان جان انیش کے مطابق آپریشن صوبہ بورنو کے علاقوں بانکی اور فرگی میں کیا گیا اور اس دوران بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شکاو کے 3 نائبین سمیت 72 جنگجو مارے گئے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ آپریشن میں زخمی ہونے والے دیگر شدت پسند اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے