ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوجوان نسل علامہ اقبال کی نظموں کو سمجھیں وزیر اعظم کا پیغام

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ نوجوان نسل علامہ اقبال کی نظموں کو سمجھیں، میں گارنٹی دیتا ہوں آپ کی خداداد صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔

عمران خان نے سماجی رابطے کی  ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ

مجھے اپنی راہ میں ڈال دے، کہ زمانہ میری مثال دے

کوئی عروج دے نہ زوال دے، مجھے صرف اتنا کمال دے

اقبال کی یہ نظم میرے طرز زندگی کو ظاہر کرتی ہے،میں نوجوان نسل کو اس نظم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تلقین کرتا ہوں ،اللہ تعالیٰ نےاشرف المخلوقات بناتےہوئےہم سب میں عظیم صلاحیتیں رکھی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں