English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہانگ کانگ: چینی قانون سے آزادئ اظہار کو خطرہ

القمر

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں چینی سیکورٹی قانون کے نفاذ کے بعد آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متنازع قانون کی زبان مبہم اور غیر واضح ہے جو مقامی باشندوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ایشیائی پروگرام کے معاون سٹیون بٹلر کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت چینی حکومت جو چاہے کر سکتی ہے اور آنے والے دنوں میں اس کی تشریح واضح ہو جائے گی، تاہم اس سے قبل ہی غیر یقینی صورت حال نے آزادی اظہار پر شدید اثرات دال دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے