English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ دلچسپ وڈیووائرل

القمر

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پرپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکارعاطف اسلم کی ایک وڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ کھلتے ہوئے اورگٹار بجاتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

وائرل ہونے والی وڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب پسند کیا جارہا ہے کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب عاطف اسلم اپنے چھوٹے بیٹے کومداحوں کے سامنے لائے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے