English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی

القمر

 لاہور: چوہنگ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل نے  حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان کو بجلی چوری کرنے کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا۔ ملزم ذیشان حوالات کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل وارث سے بار بار سگریٹ مانگتا تھا جس پر طیش میں آکر وارث نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔

زخمی ذیشان کو اسپتال منتقل کردیا گیا اور  اہل کار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے