ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کی ڈانس وڈیووائرل

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک ایسی وڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔

دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار‘ پررقص کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ آئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں