ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کباڑ کی دکان میں پڑا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

نوشہرہ: اکبر پورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائیکابل کے کنارے پڑے پرانے بم اورگولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑکے دوران ایک کباڑی کی دکان میں زور دار دھماکا ہوگیا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ لاشوں اور زخمی شخص کو پبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس نے علاقے میں مزید کسی نقصان سے بچنے کیلیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں