سکھر (آن لائن) سکھر کی احتساب عدالت نے نیب کو پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ پیر کو سکھرکی احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماخورشیدشاہ، ان کی 2 بیگمات، صاحبزادوں اور داماد صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت 18 ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں دائر نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت دوران جج فرید انور قاضی نے گزشتہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹرکی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور نیب کو ملزمان کے خلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے مزید سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط