English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ: بیٹمین کی شوٹنگ کی اجازت لیکن عوامی اجتماعات پر پابندیوں کیخلاف لوگوں کا احتجاج

لندن: برطانوی شہریوں نے حکومت کیخلاف احتجاج کیا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے دوران شادیوں اور جنازوں اور دیگر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے لیکن بیٹمین فلم کی شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔

برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوامی اجتماعات پر پابندیاں لگا رہی ہے تو ہالی وُڈ انڈسٹری پر پابندی عائد کرے۔

عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد کی گئی لیکن ہالی وُڈ کو بیٹمین فلم کی کی شوٹنگ کی اجازت دی جو کہ بے انصافی پر مبنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے