کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے خاموشی سے عمر رشید کو کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سونپ دی۔مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر کی ذمہ داری بھی سونپی گئی تو معاونت کے لئے ندیم خان کا بطور کوآرڈینیٹر تقرر کیا گیا۔ مقصد یہ تھا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ مصروفیات کے دوران صوبائی کوچز/ سلیکٹرز کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے معاملات سے آگاہ رکھیں،ہائی پرفارمنس سینٹر کا ڈائریکٹر مقرر ہونے کے بعد ندیم خان نے کوآرڈینیٹر کا عہدہ چھوڑ دیا تھا، اب نئے سسٹم میں صوبائی کوچز ہائی پرفارمنس سینٹر کے تحت کام کر رہے ہیں۔دوسری جانب مصباح الحق نے بھی چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، نئی سلیکشن کمیٹی پرانی طرز پر بحال کرنے پر غور بھی کیا جا رہا ہے، اب عمر رشید کو خاموشی سے ہائی پرفارمنس سینٹر کاکوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط