English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے‘ درجنوں فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج شعیفاط کیمپ کے علاقے میں چھاپے مار رہی ہے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور تلاشی کے نام پر توڑ پھوڑ کرکے قیمتی سامان اور نقدی زیورات لوٹ لیے۔ ادھر غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں تلاشی کے دوران 2فلسطینیوں کو حراست میں لیا گا۔ جنوبی شہر بیت لحم میں 19سالہ محمد ایاد شاہین کو حراستی مرکز میں طلب کرکے قید میں ڈال دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے