English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاوّل 30 اکتوبر کو ہوگی

ملک میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاوّل پیر 19 اکتوبر کو ہو گی، جبکہ 12 ربیع الاوّل جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے