اسلام آباد(اے پی پی):وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کراچی دھماکے پر افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر داخلہ کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا۔انہوں نے
مرحومین کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments