English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر، ایس ڈی کاٹن فیکٹری میں آگ  لگنے سے کپاس کی گانٹھیں جل گئیں

القمر

سکھر (نمائندہ جسارت) ایس ڈی کاٹن فیکٹری صالح پٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر کپاس کی گانٹھیں جل گئیں، فیکٹری انتظامیہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف رہے، آگ لگنے سے کروڑوں روپے کی کپاس جل کر خاکستر ہوگئی، صالح پٹ فائر بریگیڈ فیکٹری میں لگی ہوئی آگ پر قابو پایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے