ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈوالہ یار،بھارت میں پھنسے ہوئے 24 افراد 7 ماہ کے بعد وطن پہنچ گئے

ٹنڈوالہ یار (آن لائن)بھارت میں پھنسے ہوئے ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے ہندو مذہب کے افراد 7 ماہ کے بعد وطن پہنچ گئے۔کچھی برادری کے 5 خواتین سمیت 24 افراد گزشتہ 7 ماہ قبل یاترا کے لیے بھارت گئے تھے ،کورونا کی وبا کے بعد یاتری وہاں پھنس گئے ،پاکستان کی سفارتی کاوش کے بعد بھارت میں پھنسے افراد کو واپس لایا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں