ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان فورسز کا القاعدہ کے کمانڈر کو حملے میں مارنے کا دعویٰ

201026-08-
کابل (آن لائن )افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی میں آپریشن کے دوران امریکا کو مطلوب القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کوقتل کر دیا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والا ابو محسن المصری اس خطے میں القاعدہ کا دوسرا سب سے اہم کمانڈر تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں