ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں 20ریال کا نیا نوٹ جاری

ریاض(رپورٹ : جمیل راٹھور)سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی( ساما) گزشتہ روز 20 ریال کا نیا نوٹ جاری کردیاہے۔ نئے کرنسی نوٹ جی ٹوئٹنی کی سعودی قیادت کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سال جی 20کی قیادت ایک سال کے لیے سعودی عرب کے پاس ہے۔ساما نے بیان میں کہاتھا کہ 20 ریال کا یادگاری نوٹ اتوار مارکیٹ میں آئے گا اور یہ مملکت میں رائج دیگر کرنسی نوٹ کے ساتھ استعمال ہو سکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں