English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاراچنار‘ گاڑی پر فائرنگ ،ایک ہی خاندان کے4 افراد جاں بحق

القمر

پاراچنار (اے پی پی)پاراچنار کے نواحی علاقے شلوزان میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے