ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوٹری،دو برادریوں میں جھگڑا،19 افراد لہولہان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)کوٹری میں دو برادریوں میں جھگڑا 19 افراد زخمی۔ 5 شدید زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حیدرآبادمیں تیز رفتار گاڑی روڈ پر کھڑے ٹھیلے پر چڑھ گئی ،5 افراد زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے ڈرائیور اور گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔علاوہ ازیں ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کی زدمیں آکر مبینہ طور پر 16سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں