English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گستاخانہ خاکے: عبدالرشید نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

کراچی : فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کےصوبائی اسمبلی کے ممبر عبدالرشید نے قرار داد جمع کرادی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی میں  بھی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرار داد جمع کرائی گئی، جو متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی حکومتی سطح پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرار داد جمع کرائی تھی ،جس کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے