ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح، چین کا خیرمقدم

بیجنگ (آن لائن) چین نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں کہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں